نوگام پولیس اسٹیشن دھماکے پر عمر عبداللہ نے تحقیقات کو جلد عوام کے سامنے منظر عام پر لانے کی اپیل کی۔